7 جنوری، 2012، 1:28 PM

مہمانپرست

مہمانپرست نے دمشق میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

مہمانپرست نے دمشق میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

مہر نیوز-7 جنوری 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہےہیں  اور امید ہے کہ شامی عوام اور حکومت باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ  دشمن کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

News ID 1503246

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha